Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

BHAKTI MOVEMENT

بھکتی تحریک کی تاریخ نہایت شاندار اور پیچیدہ ہے۔ اسے ہندوستان کی تہذیبی روایت کا ایک شاندار عنصر تصور کیا جاتا ہے۔ بھکتی تحریک کے ہندو اور مسلمان شعرا نے بھائی چارے کا پیغام دیا۔ صوفیا بھی محبت کے پیغام کو پھیلانے میں پیچھے نہیں تھے۔ بھکتی تحریک کا آغاز گرچہ ۷ویں صدی عیسوی میں ہوا لیکن یہ باضابطہ طور پر کبیر کے بعد مقبول ہوا۔ حضرت امیرخسرو کے وقت فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا بویا گیا بیج پورے طورپراس تحریک کے دوران ثمرآور ہوا۔ صوفی ۔ سنتوں نے صلح کل کے تصور کو عوام الناس کے درمیان فروغ دیا۔

Sanjiv Saraf Founder

   

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے