خلق میں دوست عیاں تھے مجھے معلوم نہ تھا
خلق میں دوست عیاں تھے مجھے معلوم نہ تھا
پردہ پوش اس کا گماں تھا مجھے معلوم نہ تھا
عمر اوراق پھرانے میں گنوایا ساری
علم نکتے میں بیاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
- کتاب : دکن کے ممتاز صوفی شعرا (Pg. 182)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.