رایت ربی کی گر ہے خواہش تو نورِ اعلیٰ تین میں دیکھو
رایت ربی کی گر ہے خواہش تو نورِ اعلیٰ تین میں دیکھو
شاہ حسینی پیر بیجا پوری
MORE BYشاہ حسینی پیر بیجا پوری
رایت ربی کی گر ہے خواہش تو نورِ اعلیٰ تین میں دیکھو
نظر میں آمادہ کم نیں کہ بصر کے نازک بدن میں دیکھو
اگر چہ تعریف اس پیا کی کریں تو انسان کیا عجب ہے
طیور کرتے ہیں وصف اس کا تمام مل کر چمن میں دیکھو
چکونہ وصفش کہے حسینی نہیں ہے مقدور وصف کرنے
ہے ذات اس کی صفات میں یوں کہ جیوں ہے معنی سخن میں دیکھو
- کتاب : دکن کے ممتاز صوفی شعرا (Pg. 111)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.