Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

گیا کے شاعر اور ادیب

کل: 51

’’تذکرہ شعرائے گیا‘‘ کے مصنف

شاہ اکبر داناپوری کے ناتی اور خانقاہ منعمیہ ابوالعلائیہ، رام ساگر گیا کے پیرزادے جو عہد جوانی میں انتقال کر گئے

پیر بیگھہ کے رہنے والے، باقر پیر بگھوی کے شاگرد اور مولانا فضل رحمن گنج مرادآبادی کے خلیفہ

آپ سریر کابری کے ممتاز شاگرد اور فطری ذہانت کی وجہ سے اپنے عہد میں مشہور تھے، آپ کی نعتوں کا مجموعہ ’’تزئینِ حیات‘‘ کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔

قیوم خضر کے والد اور شاہ تصدق علی چشتی کے مرید و خلیفہ

معروف شاعر اور انشائیہ نگار، ادبی جریدے ’ندیم‘ کے مدیر، سید سلیمان ندوی کے ہم سبق

چودھویں صدی ہجری کا ایک صوفی شاعر

نعتیہ ادب کے لئے مشہور اور ’’میلاد و نعت‘‘ ’’دیوان ہدیۂ مدحِ پیغمبر‘‘ نامی کتاب کے مصنف

مشہور کتاب کیفیت العارفین اور کنزالانساب کے مصنف اور رام ساگر گیا کے مشہور صوفی

شاہ اکبر داناپوری کے شاگرد اور مثنوی ’’جلوۂ عشق‘‘ اور ایک ناول ’’نیم ملا خطرۂ ایماں‘‘ کے مصنف

جامعہ قاسمیہ،، گیا کے بانی اور معروف عالم اور شاعر

حاجی وارث علی شاہ کے مرید

فارسی زبان کے بہترین شاعر، ادیب اور انشا پرداز، تیرھویں صدی ہجری میں شاعر و انشا پرداز کی حیثیت سے کافی مشہور

خانقاہ کریمیہ، بیتھو شریف کے سجادہ نشیں اور بحیثیت شاعر مشہور

نظم کے لئے مشہور

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اور شہر گیا کے نامور وکیل اور رئیس

حاجی وارث علی شاہ کے مرید اورعرش گیاوی کے شاگرد

شاہ اکبر داناپوری کے شاگرد

معروف نقاد، شاعر، ادیب اور رئیس

آستانہ حضرت پیر منصور، گیا کے امام و خطیب اور گیا کے معروف عالمِ دین

رسالہ ’’تاج‘‘ گیا کے مدیر، اردو سبھا گیا کے سیکریٹری اور کتاب بزم فروغ کے مرتب

شاہ اکبر داناپوری کے شاگرد

سملہ گیا کا ایک صوفی شاعر جس کا سلسلہ تلمذ غالب سے ملتا ہے۔

’’انوار درویش‘‘ نامی کتاب کے مصنف

آپ نہایت ذۃین، طباع، خلیق اور ملنسار اور ہاشمی اسکول، گیا میں اردو اور فارسی کے معلم تھے

گیا کے مشہور رئیس اور شعروسخن کے دلدادہ

خانقاہ مظاہریہ، آبگلہ، گیا کے بانی

آپ نہایت ذہن و طباع تھے، اسلامیہ کالج کلکتہ، نالندہ کالج، گیا کالج، بی، وی اے کالج سیوان میں صدر شعبۂ اردو و فارسی رہے۔

شاہ اکبر داناپوری کے شاگرد اور گیا کے رئیس

کہنہ مشق اور پُرگو شاعر

نعت و مناقب کے لئے مشہور

آستانۂ حضرت مخدوم درویش اشرف، بیتھو کے تیرہویں سجادہ نشیں

میر تقی میر کے ہم عصر اور خانقاہ دیورہ کے سجادہ نشیں

درویشانہ اخلاق اور مرنجا مرنج طبیعت کے مالک

شاہ عطا حسین فانی کے صاحبزادےجنہیں شاعری میں منیرالدین احمد کیفی کی شاگردی حاصل تھی، آپ کا مزار خانقاہ منعمیہ ابوالعلائیہ، رام ساگر گیا میں ہے

معروف صحافی

حاجی وارث علی شاہ کے مشہور احرام پوش فقیر

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے