Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

داناپور کے شاعر اور ادیب

کل: 23

’’تذکرہ شعرائے گیا‘‘ کے مصنف

شاہ اکبر داناپوری کے ناتی اور خانقاہ منعمیہ ابوالعلائیہ، رام ساگر گیا کے پیرزادے جو عہد جوانی میں انتقال کر گئے

مشہور کتاب کیفیت العارفین اور کنزالانساب کے مصنف اور رام ساگر گیا کے مشہور صوفی

نور نوحی کے صاحبزادے

خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، شاہ ٹولی، داناپور کے بانی اور مشہور صوفی شاعر حضرت شاہ اکبر داناپوری کے والد محترم

حضرت شاہ محسن داناپوری کے شاگرد رشید

چودھویں صدی ہجری کے ممتاز مصنف اور مدرسہ اصلاح المسلمین، پٹنہ کے مدرس اور واعظ

شاہ اکبر داناپوری کے ممتاز شاگرد اور درجنوں شعرا کے استاد

شاہ اکبر داناپوری کے ممتاز شاگرد اور صاحب دیوان شاعر

حضرت شاہ اکبر داناپوری کے پرپوتے

فرخ آباد کے رئیس ، شادی کے بعد اپنے سسرال داناپور میں مقیم ہوئے

بہار کے عظیم صوفی شاعر

’’تذکرۃ الکرام‘‘ کے مصنف اور شاہ اکبر داناپوری کے شاگرد رشید

خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سرپرست

خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سابق سجادہ نشیں

حضرت شاہ اکبر داناپوری کے صاحبزادے اور خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سجادہ نشین

پٹنہ سیٹی میں واقع میتن گھاٹ کے معروف صوفی اور تیرھویں صدی ہجری میں رشد و ہدایت کے لیے مشہور

شاہ اکبر داناپوری، اکبر الہ آبادی اور غلام امام شہید کے پیر و مرشد اور معروف مصنف

خانقاہ سجادیہ ابوالعُلائیہ، داناپور کے معروف سجادہ نشیں

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے