Font by Mehr Nastaliq Web

پھلواری شریف کے شاعر اور ادیب

کل: 54

حضرت شاہ احمدی پھلواروی کے صاحبزادے

پھلواری شریف کے صوفی شاعر

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے چشم و چراغ

فارسی اور اردو کے معروف شاعر اور ’’تاریخِ کملا‘‘ کے مصنف

پیر مجیب اللہ کے نبیرہ اور شاہ نعمت اللہ قاری کے چوتھے صاحبزادے

خانقاہ جنیدیہ، پھلواری شریف کے سجادہ نشیں

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے سجادہ نشیں اور پہلے امیر شریعت

ممتاز شاعر، ماہرِ اردو و فارسی اور سندھ مسلم کالج کراچی میں شعبۂ اردو کے صدر تھے۔

برصغیر کے ممتاز صوفی شاعر، عالم، طبیب اور ماہرِ منطق تھے جنہوں نے علم، ادب اور تصوف میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔

پھلواری شریف کے عظیم صوفی شاعر اور خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے سجادہ نشیں تھے۔

خانقاہ عمادیہ قلندریہ، منگل تالاب کے سجادہ نشین

جید عالمِ دین تھے جنہوں نے حدیث و علومِ اسلامیہ کی تحصیل و اشاعت میں اپنی پوری زندگی وقف کر دی۔

بہار میں اردو کے صوفی شاعر کی حیثیت سے ممتاز

بہار کے معروف محقق اور ’’تجلیات انوار‘‘ کے مصنف

خاندانِ مجیبی میں سب سے زیادہ وسیع الدرس عالم اور شاہ نعمت اللہ قادری کے مرید و مجاز

حضرت علی سجاد بن شاہ نعمت اللہ پھلواروی کے فرزند، صاحبِ علم صوفی شاعر اور اپنی غزل "اگر اس بارگاہِ پاک میں تیرا گزر ہووے" کے لیے مشہور۔

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے سجادہ نشیں اور امیر شریعت دوم

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے معروف سجادہ نشیں، آپ کا دیوانِ معجز بیان نعتیہ کلام کے لیے مشہور ہے جبکہ ان کی شاعری میں تصوف نمایاں ہے۔

پھلواری شریف کے معروف صوفی شاعر اور شاہ نعمت اللہ قادری کے چھٹے فرزند

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے سجادہ نشیں

صوبۂ بہار کی خانقاہوں کے درباری قوال

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے بانی اور بارہویں صدی ہجری کے معروف صوفی

خانقاہ عمادیہ منگل تالاب کے معروف سجادہ نشین

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے ماتحت دارالعلوم مجیبیہ کے صدر مدرس

پھلواری شریف کے عالمِ دین، صوفی شاعر اور شورش پھلواروی کے شاگرد تھے۔

پھلواری شریف کے قدیم شاعر تھے، ان کا ایک مختصر دیوان خانقاہ مجیبیہ میں محفوظ ہے جو 108 غزلوں پر مشتمل ہے جس میں زیادہ تر تصوف کے مضامین بیان ہوئے ہیں۔

حضرت شاہ ابوالحسن فرد کے چھوٹے بھائی

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے زیب سجادہ

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کے معروف علمی و روحانی ہستی

خانقاہ سلیمانیہ، پھلواری شریف کے سجادہ نشیں

خانقاہ مجیبیہ، پھلواری شریف کی متحرک اور علمی شخصیت

حضرت شرف الدین پھلواروی کے چھوٹے بھائی

ہندوستان کی معروف علمی و سماجی شخصیت اور نامور مقرر

خانقاہ جنیدیہ، پھلواری شریف کے سجاہ نشیں

فارسی شاعر اور صوفی تھے، ان کا دیوانِ فارسی 740 غزلوں پر مشتمل ہے جو خانقاہ مجیبیہ پھلواری شریف میں محفوظ ہے۔

پھلواری شریف کے پُر گو شعرا میں امتیازی حیثیت رکھنے والےصوفی شاعر

پیر مجیب اللہ کے مرید و خلیفہ اور داماد

بولیے