پیلی بھیت کے شاعر اور ادیب
کل: 14
احمد رحمانی
نہایت پُرگو اور قادرالکلام شاعر
علی حسین آبادؔ
حافظ پیلی بھیتی
صاحبِ دیوان اور اردو کے ممتاز نعت گو شاعر تھے۔
مجید پیلی بھیتی
پیلی بھیت میں محفل شعر و سخن کے عظیم شمع
قاری امانت رسول
قاضی خلیل الدین حسن
سہیل آزاد
یار پیلی بھیتی
پیلی بھیت کے معتبر شاعر اور اساتذۂ سخن میں شمار ہوتے تھے، مولانا احمد بخش جمالی کے شاگرد تھے اور غزل، نعت و نظم میں طبع آزمائی کی، جبکہ سرور جہاں آبادی کے مداح بھی تھے۔