Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر۔011

جلد نمبر : 11

سن اشاعت : 1953

زبان : اردو

آئی ایس ایس این نمبر : 0971-846X

صفحات : 70

مہینہ : جون

آج کل، دہلی

میگزین: تعارف

رسالہ آجکل (1947)نے بھی اپنی انفرادی شان برقرار رکھی اور مختلف مدیروں کے اختراعی ذہنوں نے نئے نئے زاویوں اور جہات کی جستجو کی یہ رسالہ بھی انفرادیت کا حامل ہے۔ خاص طور پر آج کل میں موسیقی، مصوری، سیرو سیاحت، جنگلی جانور، کشمیر، جدید ہندی کہانی وغیرہ پر جو خصوصی شمارے شائع ہوئے اس سے قارئین کو ایک جہاں دگر کی سیاحت کا لطف آیا۔ ڈاکٹر جمیل اختر نے دو جلدوں میں آج کل کا اشاریہ مرتب کیا ہے۔ جس سے آج کل کے موضوعاتی تنوع کو اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے