Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کتاب: تعارف

پیش نظر کتاب "آثار کاکو " سید شاہ غفور الرحمٰن احمد کاکوی کی تصنیف ہے ۔اس میں انہوں نے کاکو کی تاریخ اور وہاں کے آثار کے حالات کو بڑی محبت اور جانفشانی کے ساتھ مرتب کئے ہیں۔ کاکو بہار کی ایک قدیم بستی کا نام ہے ۔بہار میں مسلمانوں کی آمد اور فتوحات کی تاریخ کو بڑے دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔مصنف نے اس تاریخ کو لکھنے کی ابتداء 1320ھ سے کی ۔حالات کی جستجو اور واقعات کی چھان بین کے بعد مستند ماخذ کی روشنی میں حالات و واقعات پیش کیے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے