Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1898

زبان : اردو

صفحات : 525

آتشکدہ وحدت

کتاب: تعارف

یہ سلطان العاشقین حضرت خواجہ مستان شاہ صاحب کابلی کا دیوان مبارک ہے، حضرت خواجہ مستان شاہ کے دیوان کی غزلیات سماع کی مجلسوں میں وجد کا باعث بنتی ہیں، محرم علی چشتی نے دیوان کے شروع میں اردو زبان میں نہایت ہی جامع اور مختصر دیباچہ تحریر کیا ہے جس سے حضرت خواجہ کی شاعری اور تصوف پر روشنی پڑتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے