Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ابوالعتاہیہ کی زہدیہ شاعری

ایک تنقیدی مطالعہ

اشاعت : 001

سن اشاعت : 1998

صفحات : 197

ابوالعتاہیہ کی زہدیہ شاعری

کتاب: تعارف

پیش نظر کتاب ابو العتاہیہ کی شاعری کا تنقیدی مطالعہ عبد الجبار قاسمی صاحب کا تحقیقی مقالہ ہے ،جسے لکھ کر 1990میں آپ نے ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔ ابو العتاہیہ کی کامیابی کی دلیل ہے کہ مشرق اوسط اور کچھ دوسرے ممالک میں اس کا کلام ہزار بارہ سو سال سے زیر مطالعہ ہے۔ ہندوستان بھی اس کی قدر دانی میں پیچھے نہیں رہا ۔یہاں کے دینی مدارس اور یونی ورسٹیوں میں اس کا دیوان بطور نصاب شامل رہا ہے جسے عبد الجبار قاسمی صاحب نے اس مقالے کو چار ابواب میں منقسم کیا ہے ،باب اول میں عباسی عہد کی مختصر سیاسی و سماجی و اقتصادی حالات پیش کیے گئے ہیں اور اس عہد کی شاعری اور اس کی خصوصیات کا اختصار سے ذکر کیا گیا ہے ۔باب دوم میں ابو العتاہیہ کی شاعری پر روشنی ڈالی گئ ہے اور آخری باب میں ابو العتاہیہ کے عہد سے پہلے کی شاعری میں زہد کے عناصر پر گفتگو کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے