Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر-001

جلد نمبر : 6

سن اشاعت : 1937

زبان : اردو

صفحات : 64

مہینہ : ستمبر

ادب لطیف

میگزین: تعارف

ادب لطفص لاہور(سن اجرا 1935) میں جملہ اصناف ادب کے ساتھ ساتھ ترقی پسندوں کے نظریات پر زیادہ ارتکاز ہوتا تھا۔پنجاب بک ڈپو کے مالک چودھری برکت علی کے اس رسالہ کا پہلا شمارہ طالب انصاری نے ترتبا دیا تھا۔ اس کے مدیروں مںا بہت سے اہم نام ہںن۔جن میںفیض احمد فضل، راجندر سنگھ بدای، ممتازمفتی، قتلا شفائی، فکر تونسوی، احمد ندیم قاسمی، عارف عبدالمتنج، انتظار حسنک، اظہر جاوید، مرزا ادیب اور صدیقہ بگم جیلک شخصںدر قابل ذکر ہںپ۔ ادارتی تبدیی کے ساتھ ساتھ اس کے مشمولات اور مندرجات مںن بھی تبدییر آتی رہی اور نئے نئے سلسلے اور کالم شروع ہوتے رہے ۔ اداریے کا عنوان بھی تبدیل ہوتا رہا۔ پر ایہ آغاز اور پہلا لفظ کے عنوان سے اس کے اداریے شائع ہوتے رہے۔ جب انتظار حسنل نے اس کی ادارت سنبھالی تو اس دور مںی زیادہ تر مذاکرے شائع ہوئے اور مباحث کا سلسلہ شروع ہوا۔مذاکرے کا ایک عنوان تھا ’مراا مسئلہ کائ ہے‘ اس عنوان کے تحت احمد مشتاق نے بہت دل چسپ جواب دیا تھا کہ’’ یہ تو مجھے خبر نہں کہ بحتا۔ ایک شاعر کے مروا مسئلہ کاک ہے لکنو مندرجہ ذیل باتںن واقعی مرجا مسئلہ نہںہ۔1۔ایسا مضمون لکھنا جسے پڑھ کر قاضی عبد الودود، مختار الدین آرزو اور غلام رسول مہر عش عش کر اٹھں ۔2 ۔آدم جی پرائز کے لے کتاب چھپوانا۔3۔ ادب مںی دلچسپی رکھنے والوں کی پسند اور نہ پسند کا خاھل رکھنا۔‘‘ انور سدید لکھتے ہں۔ کہ ’’انتظار حسنو نے ادب لطفو کو ایک مخصوص نوع کا تہذییا رسالہ بنانے کی کوشش کی چنانچہ اس دور مںں ادب لطفی ،ادبی اور تہذییح رویوں کی تجربہ گاہ بن گاظ۔نئے مباحث کی طرح ڈالی گئی اور اختلافی نکتے کو بگوش ہوش سننے پر قارئنش اور ادبا کو مائل کاں گاب۔‘‘ا دب لطفی کے بعض خصوصی شماروں کو بہت مقبولتی حاصل ہوئی جن مںن نظم و غزل نمبر، افسانہ نمبر، مولوی عبدالحق ،فض اور غالب نمبر قابل ذکر ہیں۔

.....مزید پڑھئے
بولیے