Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1917

زبان : اردو

صفحات : 264

افسانہ نادر جہان

کتاب: تعارف

تعلیم کی ضرورت اور اہمیت سے ہر کوئی واقف ہے۔مگر چند برس قبل تک تعلیم نسواں کی جانب زیادہ توجہ نہیں تھی۔حالانکہ خواتین کی تعلیم کی اہمیت سے ہر کوئی واقف ہے۔ طاہرہ بیگم الملقلب بہ فخر النسا نادر جہاں بیگم نے اس کتاب میں تعلیم نسواں کے ساتھ مرد اور عورت کے برابری ان کے حقوق پر گفتگو کی ہے۔مصنفہ نے عورتوں کی تعلیم کو زیادہ اہم بتاتے ہوئے ان کے اندر حسن معاشرت، سیلائی کڑاھی، انجام بینی، کفایت شعاری اور طریقہ گفتگو کے ساتھ امور خانہ داری کی ذمہ داری پیدا کرنے کی غرض سے یہ کتاب تیار کی ہے۔یہ کتاب عورتوں کے محاورے میں جو اس زمانے میں لکھنؤ کی شریف زادیوں کی بول چال کی زبان تھی۔ کتاب کی ضخامت 508 صفحات پر مشتمل ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے