Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

احوال عرس مقدس بابا فرید گنج شکر

سن اشاعت : 1950

زبان : اردو

صفحات : 119

احوال عرس مقدس بابا فرید گنج شکر

کتاب: تعارف

احوال عرس مقدس بابا فرید گنج شکر پاک پٹن“یہ کتاب اولیائےاکرام سے عقیدت رکھنےوالےزائرین کےلیےایک نعمت ہے۔یہ کتاب زائرین درگاہ فرید علیہ ؒ کےلیےایک بہترین راہبرورہنما ہے۔زبان صاف عام فہم عبارت،شستہ اور مطلب واضح ہیں۔اس کتاب کا مطالعہ مقلدان اولیائےکرام ومعتقدین صوفیائے اکرام کےلیےایک ایسی بصیرت عطا کرتی ہے۔ اس کتاب میں حضرت بابا فرید ؒ کےسوانح حالات،ان کےفضائل،علم،درس اورعرس کااحوال تفصیل سےبیان کیاگیا ہے۔اس کےعلاوہ درگاہ کی تصاویر،بہشتی دروازہ کی تفصیل مع تصاویر،حضرت کےفیوض وبرکات کو بھی بیان کیا گیا ہے۔عقیدت مندوں کےلیےیہ ایک اہم معلوماتی کتاب ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے