Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کتاب: تعارف

سید غلام حسین شاہ چشتی کی یہ کتاب اخلاق و تصوف کے مضامین کو محیط ہے، جس میں سلوک و معرفت، اخلاق و تصوف اور پند و نصائح کو سوال وجواب کے انداز میں بیان کیا گیا ہے، زبان نہایت ہی سادہ اور چھوٹے چھوٹے جملے استعمال کئے گئے ہیں،مولانا روم، شیخ سعدی،جامی،حسن سنجری اور حافظ شیرازی وغیرہ کے کلام سے زیادہ تر استفادہ کیا گیا ہے، جا بجا نصیحت آموز فارسی اشعار کا بھی استعمال کیا گیا ہے، ساتھ ہی ساتھ ان اشعار کا سلیس اردو ترجمہ بھی موجود ہے۔ سوالات و جوابات پر مشتمل تصوف کے حوالے سے یہ ایک نئے طرز کی کتاب ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے