Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر-005

جلد نمبر : 6

سن اشاعت : 1917

زبان : اردو

صفحات : 52

مہینہ : مئی

العصر

میگزین: تعارف

العصر کی اشاعت کا آغاز مارچ1913مںر ہوا ۔ اس کے مدیر پائرے لال شاکر مرتٹھی سابق مدیر ادیب الہ آباد تھے جن کا آبائی وطن مرلٹھ تھااور مدفون پہاڑ گنج دہلی کے مسیائ قبرستان مںل ہںا۔ یہ ایک باتصویر رسالہ تھا جس کے قواعد کے تحت یہ درج ہے کہ: ’’یہ باتصویر ماہوار رسالہ جو علم و ادب کی ترقی کا اعلیٰ نمونہ ہے۔ ہر ماہ کے آخر مںس لکھنو سے شائع ہوتا ہے۔ ملک کے نامور اہل قلم ، مسلم الثبوت اساتذہ اور بہترین انشا پرداز اسے وقعن اور دلچسپ بنانے مں سرگرم ہںع۔ مضامن3 کی نوعتی اییا ہے جو ہر طبقے کے لے دلچسپ ہو۔العصر مںش تاریخ، علوم و فنون، تاریخ ہند، مذہبی افکار، فلسفہ و سائنس، صنعت و حرفت، مشاہر اردو، مسائل زبان وباہن سے متعلق مضامن اور منظومات شائع ہوا کرتی تھںس۔ عابد رضا بدتار نے العصر کا ایک انتخاب شائع کاح ہے ۔ وہ اس رسالے کی بابت لکھتے ہںی’’مارچ1913مںر اس کا پہلا شمارہ نکلا اور دسمبر 1917مں آخری ۔ذاتی پرچہ ہونے کے باوجود العصر نے برقرار رکھا اور سب سے بڑھ کر یہ کہ مضامنت کا تنوع اور خالص ادب کے ساتھ ساتھ سماجی اور سائنسی علوم پر متوازن زور بھی اسی انداز پر قائم رہا۔

.....مزید پڑھئے
بولیے