Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کتاب: تعارف

مولوی مصطفی رضا خان نے حضور پر نور اعلی حضرت احمد رضا خاں ؒکی صحبت میں رہ کر شریعت و طریقت کے جو مسائل سنے اور دیکھے ان کو اس کتاب میں بیان کیا ہے. اس کتاب میں تصوف و طریقت کے بہت سے ایسے دقیق مسائل کو آسان الفاظ میں ذکر کیا گیا ہے جو مسائل مذہب و ملت میں معما بنے ہوئے تھے، مگر اعلی حضرت ؒ کی مجلس میں ان مسائل کا حل منٹو ں میں آسانی سے مل جایا کرتا تھا۔ انھیں کو مولوی مصطفی رضاں خاں نے کتابی شکل میں دو حصوں میں پیش کیا ہے۔ یہ کتاب کا دوسرا حصہ ہے،المفوظ " سے زبر و بین میں1338 سن تاریخ بھی نکلتی ہے، اعلی حضرت نے کتاب کیے لئے ایک تاریخی قطعہ بھی لکھا جو کہ کتاب کے آخر میں موجود ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے