Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

القول الجمیل مع شرح شفاء العلیل

سن اشاعت : 1927

زبان : اردو

صفحات : 130

مترجم : مولوی خرم علی

معاون : سمن مشرا

القول الجمیل مع شرح شفاء العلیل

کتاب: تعارف

یہ کتاب در اصل شاہ ولی اللہ محدث دہلی ؒ کی کتاب "قول الجمیل فی بیان سواء السبیل"کا اردو ترجمہ ہے ، یہ کتاب آٹھ فصلوں پر مشتمل ہے، اس کتاب میں قواعد طریقت ، کلیات درویشی ، بیعت کی اقسام، احکام اور شرائط،سالکین کی تربیت کی ترتیب ، قادریہ ، چشتیہ،اور نقشبندیہ مشائخ کے مشاغل ساتھ ہی ساتھ عالم ربانی ہونے کے شرائط اور چند نصائح بیان کئے گئے ہیں ۔ کتاب کی آخری فصل میں سلاسل طریقت کی اسناد بیان کی ہے ،با محاورہ ترجمہ ہے جس کی وجہ سے اصل کتاب سے کچھ الفاظ میں تقدیم تاخیر بھی ہے تاہم با محاورہ ترجمہ کی وجہ سے زبان سہل ہوگئی ہے اور سمجھنے میں آسان ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے