1924 میںحافظ محمد عالم کی ادارت میں اس کی اشاعت شروع ہوئی ۔ شبلی بی ۔کام بھی اس سے وابستہ تھے اور نجمی نگینوی کا بھی اس کی ادارت سے رشتہ رہا۔ تاریخی ناول نگاری کے فروغ میں اس مجلے کا کردار بہت نمایاں ہے۔ خاص نمبروں کے حوالے سے یہ رسالہ بہت مقبول رہا ہے۔