Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اشاعت : 004

سن اشاعت : 1912

زبان : اردو

صفحات : 68

انجام ستم

کتاب: تعارف

’’ انجام ستم عرف ظلم اظلم حافظ محمد عبداللہ کا لکھا ہوا ناٹک ہے۔اس ناٹک کی خوبی یہ ہے کہ اس میں مصنف نے کردار کے ظاہر و باطن کو جاننے کے لیے جو مکالمات ادا کروائے ہیں وہ شاعری میں ہیں۔ یہ ناٹک دو ایکٹ اورکل 15 سین پر مبنی ہے۔مصنف نے اس ناٹک میں نیکی اور بدی کے فرق کو واضح کیا گیا ہے۔ ناٹک نگار نے عشق و محبت کے ذریعےپند و نصائح کا درس دینے کی کوشش کی ہے۔ حافظ محمد عبد اللہ نے اپنے ناٹک میں فن موسیقی کے مختلف تال یا راگ راگنی کا استعمال کیا ہے۔مصنف نے کتاب کی ابتدا میں ڈرامے میں استعمال ہوئے بعض اہم اصطلاحات کی بھی وضاحت کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے