Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

زبان : اردو

صفحات : 34

انوار نوشاہیہ

کتاب: تعارف

سید حاجی محمد نوشہ گنج بخش قادری کے احوال زندگی پر مشتمل کتاب ہے ، جس میں سید صاحب کے پیدائش ، نام و نسب، ابتدائی حالات تعلیم و تعلم بیعت و ارشاد وغیرہ کے تحت ان کی زندگی کے بارے میں بات کی گئی ہے ۔ اسی طرح سلاطین سوریہ و مغلیہ کی ان کی امداد کے بارے میں بھی بات کی گئی ہے۔ ان کی پوری زندگی کا احاطہ کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے