Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مطلوب طالبین و مرغوب سالکین

انوار العارفین

سن اشاعت : 1936

صفحات : 1050

مطلوب طالبین و مرغوب سالکین

کتاب: تعارف

یہ کتاب مختلف متصوفانہ مضامین کو بہت ہی تفصیل سے بیان کرتی ہے۔ جس میں مصنف نے اپنی بات کو مدلل کرنے کے لئے بڑی بڑی تصوف کی کتابوں سے استفادہ کیا ہے۔ مصنف نے کتاب لکھتے وقت فصوص الحکم ، احیاء العلوم ، تنبیہ المغترین ، تفسیر عزیزی، تفسیر حقانی اور حضرات القدس جیسی اہم کتابوں سے استفادہ کیا ہے۔ کتاب میں سب سے پہلے علم کا باب قائم کیا گیا ہے اور اس کے فوائد بیان کئے ہیں جس کے تحت جابجا حکما کے نصائح و حکایات سے بھی استفادہ کیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ کتاب میں تصوف کے نکات کو بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کافی طویل ہے اور تصوف کے شائقین کے لئے ایک بہترین تحفہ۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے