Font by Mehr Nastaliq Web

اشاعت : 001

مقام اشاعت : آگرہ

سن اشاعت : 1904

زبان : اردو

صفحات : 666

اشرف التواریخ

کتاب: تعارف

اشرف التواریخ حضرت شاہ اکبر داناپوری کا ایک بڑا کارنامہ ہے۔ جو تین حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصہ میں اسرار نبوت کو بیان کیا گیا ہے، جس میں انبیائے سابقین کا نہایت عالمانہ اور محققانہ ذکر ہے۔ دوسرا حصہ عہد رسالت و سایہ خلافت پر کے موضوع پر ہے، اس حصہ کی شروعات واقعہ فیل سے ہو کر فتح مکہ پر ختم ہوتی ہے، درمیان میں آٹھ ہجری تک تمام واقعات کو بہت تفصیل سے بیان کیا ہے۔ حصہ سوم میں خلفائے راشدین کا تذکرہ ہے، اس حصہ میں بقیہ واقعات سال ہشتم ہجری سے شروع کرکے نبی صلعم کے وصال تک۔ اور پھر عہد رسالت کے بعد سایہ خلافت شروع ہوتا ہے، جس میں خلیفہ اول اور خلیفہ دوم کے تفصیلی حالات اور ان کی جملہ فتوحات کا ذکر ہے۔ اس حصہ کا اختتام سیدنا عمر کی وفات پر ہوتا ہے۔ مجموعی طور پر یہ ایک قابل بھروسہ اسلامی تاریخ ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے