Font by Mehr Nastaliq Web

مصنف : عبدالقادر جیلانی

اشاعت : 001

ناشر : سید الصوفیہ اکیڈمی، حیدرآباد

مقام اشاعت : حیدر آباد

سن اشاعت : 2000

زبان : اردو

صفحات : 103

معاون : سمن مشرا

اوراد قادریہ

کتاب: تعارف

حضرت شیخ سیدنا عبدالقادر جیلانی گیلانی رضی اللہ تعالی ٰ عنہ جن کو غوث اعظم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔آپ ؒ سنی حنبلی طریقہ کے نہایت اہم صوفی ،شیخ اور سلسلہ قادریہ کے بانی ہیں۔زیر نظر کتاب آپ ؒ کے اوراد پر مبنی ہے جو "اوراد قادریہ " کے نام سے معروف ہیں۔ یہ حضور غوث اعظم ؒ کے ان اورادکا مجموعہ ہے جس کا ورد آپ ہر روز پنج وقتہ فرض نماز کے بعد اپنا معمول بنالیا تھا۔اس اوراد قادریہ کی یہ خصوصیت ہے کہ اس میں عربی عبارت کے ساتھ ساتھ حضرت قاضی سید شاہ اعظم علی صوفی قادری کا آسان سلیس اردو ترجمہ بھی شامل ہے۔جس سے اوراد قادریہ کا ورد کرنے والوں کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید
بولیے