by ابو محمد عبدالاحد سلیمان اوراد الصوفیہ by ابو محمد عبدالاحد سلیمان -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں مصنف : ابو محمد عبدالاحد سلیمان سن اشاعت : 1927 زبان : اردو صفحات : 192 معاون : سمن مشرا
کتاب: تعارف اس کتاب میں مرتب نے ان اوراد و وظائف کو بیان کیا ہے جو صوفیہ کرام کثرت سے پڑھتے ہیں۔ جیسے استغفار،ذکر، مراقبہ کے وقت پڑھتے ہیں اس کے علاوہ 99 اسماء کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ پھر چہل اسماء عظام، شغل علم ، سمع وغیرہ کے وقت کے بھی اوراد کو بیان کیاگیا ہے۔ .....مزید پڑھئے