بیاض قوالی جلد۔002 -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں ایڈیٹر : منشی محمد یعقوب بنارسی اشاعت : 001 سن اشاعت : 1910 زبان : اردو صفحات : 24
کتاب: تعارف منشی محمد یعقوب بنارسی کی مرتب کردہ کتاب "بیاض قوالی" ہے۔جو "بہار قوالی" کے نام سے بھی معروف ہے۔جس میں صوفیہ اکرام کی مقبول عام غزلیں ،ٹہمریاں ،بھجن اور قوالیاں بھی شامل ہیں۔جو صوفیہ اکرم سے عقیدت رکھنے والوں کی تسکین کا باعث ہوں گی۔ .....مزید پڑھئے