Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1896

صفحات : 115

بساط الغنایم

کتاب: تعارف

خیابان مرہٹہ یا بساط الغنایم میں مرہٹہ سامراجیہ کے تفصیلی احوال بیان کئے گئے ہیں اور شیواجی مہاراج کی فتوحات اور ان کی حکومت کی وسعتوں کا ذکر کتاب کا اہم حصہ ہے۔ شیوا جی مرہٹہ وہ سامراجیہ تھا جس نے اورنگ زیب کی دکن فتح پر روک لگائی اور اسے آگے نہیں بڑھنے دیا گیا۔ انہوں نے مغلیہ سلطنت کے مقابلہ کے لئے شب خون مارنے کی جنگی تدبیر اپنائی۔ وہ حملہ کر کے پہاڑوں میں غائب ہو جاتے جس سے مغلیہ سلطنت کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کتاب میں اسی بہادر قوم کا تذکرہ و تاریخ ہے۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے