بوستان اخیار تذکرۂ مشاہیر اکبرآباد -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں اشاعت : 001 سن اشاعت : 1913 زبان : اردو صفحات : 264
کتاب: تعارف آگرہ کے دو سو تراسی مشاہیر صوفیہ کا اس کتاب میں تذکرہ کیا گیا ہے۔ اس تذکرے میں صوفیہ کے ذکر کے ساتھ ساتھ معروف ادبا و امرا کا بھی ذکر کیا گیا ہے ۔ نیز ان شعرا کا بھی ذکر کیا گیا ہے جن کے کلام میں متصوفانہ عناصر پائے جاتے ہیں۔ .....مزید پڑھئے