Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مختصر حالات زندگی اور منتخب کلام بو علی شاہ قلندر پانی پتی

سن اشاعت : 1942

زبان : اردو

صفحات : 41

مختصر حالات زندگی اور منتخب کلام بو علی شاہ قلندر پانی پتی

کتاب: تعارف

بو علی شاہ قلندر ہند و پاک کے ان صوفیہ بزرگ میں شمار کئے جاتے ہیں جن کو بلا شک و شبہ ایک صاحب کشف و کرامت صوفی مانا جاتا ہے۔ اس کتاب میں ان کے مختصر حالات زندگی اور ان کا منتخب کلام پیش کیا گیا ہے۔ کلام عرفانی و روحانی چاشنی میں ڈوبا ہواہے جس سے پڑھنے والا لطف اندوز ہو سکتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے