یہ کتاب گلبرگہ میں آرام فرما اولیاء اللہ کے ذکر خیر پر مشتمل ہے ۔ جس میں خواجہ صدر الدین ابوالفتح اور بندہ نواز گیسو دراز کا ذکر خاص طور پر کیا گیا ہے۔ مصنف نے اس کتاب کو چار چمن پر منقسم کیا ہے ۔ پہلا چمن خواجہ بندہ نواز کے روضہ اقدس کے ذکر میں ہے۔ دوسرا چمن روضہ خورد کے بیان میں۔ تیسرا چمن روضہ حضرت شیخ صاحب کے بیان میں ہے۔ چوتھا چمن گلبرگہ کے دیگر اولیاء کے بیان میں ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets