Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کتاب: تعارف

حفیظ جالندھری ایک نامور شاعر اور نثرنگار ہیں، حفیظ جالندھری کو شاعرِاسلام اور شاعرِپاکستان کے خطابات سے نوازا گیا، پاکستان کا قومی ترانہ انھیں کا تخلیق کردہ ہے، حفیظ کی شاعری کے موضوعات ، فلسفہ اور حب الوطنی ہے، انھوں نے بچوں کے لئے بھی تحریریں لکھی، غزلیہ شاعری میں آپ کا ایک الگ مقام ہے، زیر نظر کتاب چراغ سحر آپ کا شعری مجموعہ ہے ، اس مجموعہ میں حفیظ کی کئی موضوعات پر فلسفیانہ شاعری بھی موجود ہے۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے