کتاب: تعارف مہاراجہ مادھو راؤ فرمانروائے گوالیر نے مضطر کی نظمیں سنیں اور پسند فرمائیں اور شرف قبولیت کو پہونچیں ۔ اس کتاب میں راجہ کی شاہزادی کی ولادت کے موقع پر اظہار مسرت اور دعائیہ مضظر اور دیگر درباری شعرا کی نظموں کے ذریعہ تہنیت پیش کی گئی ہے۔ .....مزید پڑھئے