Font by Mehr Nastaliq Web

مقام اشاعت : دلی

سن اشاعت : 1914

زبان : اردو

صفحات : 51

دست غیب

کتاب: تعارف

اس کتاب مین برکت کے مخفی دفینوں اور دولت کی پوشیدہ آمد و رفت کا حال بیان کیا گیا ہے ۔ خواجہ حسن نظامی کی تشویق پر یہ کتاب ترتیب دی گئی ہے۔ اس کتاب کی بنیادی چیز اسراف و فضول خرچی سے کیسے بچا جائے ہے۔ جو شخص فضول خرچیوں سے خود کو بچا لے اور کفایت شعاری کو اپنا شیوہ بنا لے وہ کامیاب انسان کہلایئگا۔

.....مزید پڑھئے
بولیے