Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اشاعت : 001

سن اشاعت : 1959

زبان : اردو

صفحات : 104

داستان ہیر

کتاب: تعارف

ہیر رانجھا کے عشقیہ داستان مشہور و معروف ہے۔جو حقیقتا پنجابی کےعظیم کلاسیکی ادب کی ایک غیر فانی اور آفاق گیر شہرت رکھنے والی داستان محبت ہے۔جس کو عبدالحمید عدم صاحب نے اردو میں منتقل کیا ہے۔زبان و بیان سادہ اور سلیس ،رواں اور رمزیاتی ہے۔عدم صاحب نےپنجابی کلام کو اردو میں ہوبہ ہو منتقل کیا ہے۔اس کلام میں وہی ترنم ،سوز وگداز ہے جو پنجابی کلام کی خاصیت ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے