شیخ عبد القادر جیلانی کاتعلق جنید بغدادی کے روحانی سلسلے سے ملتا ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی کی خدمات و افکارکی وجہ سے شیخ عبد القادر جیلانی کو مسلم دنیا میں غوثِ الاعظم دستگیر کاخطاب دیا گیا ہے۔ آپ کی زندگی کا بیشتر حصہ درس و تدریس اور وعظ و نصیحت میں صرف ہوتا تھا۔ آپ نے تصوف کے اسرار و رموز پر کئی عمدہ کتابیں تصنیف کی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ عربی اور فارسی زبانوں میں شعر بھی کہا کرتے تھے۔ آپ کی متفرق تصانیف اشعار و قصائد میں ہیں جو عالم اسلام میں بہت مقبول و مشہور ہیں۔ پیش نظر آپ کے فارسی دیوان کا منظوم اردو ترجمہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets