Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1971

صفحات : 240

دیوان خواجہ میر درد

کتاب: تعارف

خواجہ میر درد اردو کلاسیکی شاعری کے اہم شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔ زیر نظر کتاب در اصل ان کا دیوان ہے جس کے مرتب ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی ہیں۔ درد کی شاعری کی اہم خصوصیت ان کے زہد و تقویٰ، ریاضت و عبادت میں پنہاں ہے۔ متصوفانہ رنگ میں ڈوبی ہوئی ان کی ایک ایسی طہارت و پاکیزگی کی جانب لے جاتی ہے جو ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں اور یہی ان کی بنیادی شناخت بھی ہے۔ ان کی مخصوص لفظیات، لہجے کی نرمی اور شگفتگی، جذبات کی نوعیت، ان کا سنبھلا ہوا اظہار بیان، ان کی درویشانہ بے نیازی ان کے شعری اسلوب کے اہم عناصر ہیں۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے