Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1876

صفحات : 128

دیوان مخفی

کتاب: تعارف

زیب النساء تیموری شاہزادیوں میں سب سے زیادہ عالم ،فاضل،عاقل اور علم و ادب پر دست رس رکھنے والی خاتون تھی۔ بادشاہ اورنگزیب کی لاڈلی بیٹی زیب النساء بیگم کو قدرے متنازع بنا کر پیش کیا گیا۔ دیوان مخفی، انہیں کی طرف منسوب ہے، دیوان فارسی زبان میں ہے۔ دیوان کا آغاز حمدیہ غزل سے ہوا ہے، اس کے بعد غزلوں کا ایک طویل سلسلہ ہے، کچھ آخر میں قصائد بھی ہیں،جس سے شاعرہ کی مہارت کا پتا چلتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے