by شاہ خاموش صابری دیوان شاہ خاموش by شاہ خاموش صابری -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں مصنف : شاہ خاموش صابری سن اشاعت : 1887 زبان : اردو صفحات : 52
کتاب: تعارف اس دیوان میں بھی غزل کے پیرائے میں حمد و نعت کے ساتھ ساتھ غزلیات عرفانی کثرت سے آئی ہیں۔ شاہ خاموش کے کلام میں تصوف کی رمق اور اس کی چاشنی محسوس ہوتی ہے اور اسے مطالعہ کے بعد روح میں ایک الگ قسم کی تازگی اور سکون میسر ہوتا ہے۔ .....مزید پڑھئے