Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سن اشاعت : 1878

صفحات : 208

دیوان ولی

کتاب: تعارف

دھیرے دھیرے ہم لوگ کلاسیکی ادب کے انتخاب پڑھنے کے عادی ہوتے جارہے ہیں اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کلاسیکی ادب بہت آسانی سے دستیاب نہیں ہوتا ،انٹرنیٹ پر اس کی دستیابی اور بھی مشکل ہو جاتی ہے ۔ولی دکنی کی تخلیقی کائنات کے بارے میں ہم میں سے اکثر کی معلومات نصابی ضرورتوں کے لئے تیار کئے گئے انتخاب پر مبنی ہے ۔سو ولی دکنی کا دیوان حاضر ہے ۔ولی کو پڑھنا اور باربار پڑھنا اس لئے بھی ضروری ہے کہ ولی کی غزل شعری اظہار ،زبان اور موضوعات کے حوالے سےایک اہم موڑ کی حیثیت رکھتی ہے اور ساتھ ہی ولی کی غزل کلاسیکی اردو غزل کی شعریات کے مباحث کابنیادی حوالہ ہے ۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے