Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

دہلی کا زیارت نامہ

بائیس خواجہ کی چوکھٹ کا زیارت نامہ

سن اشاعت : 1947

صفحات : 68

دہلی کا زیارت نامہ

کتاب: تعارف

اس کتاب میں حسن نظامی نے دہلی کے بائیس پرانی درگاہوں کا ذکر کیا ہے۔ دہلی کے کبار صوفیاء کرام کا ذکر حسن نظامی کے قلم سے نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ کتاب میں جن صوفیہ کا تذکرہ کیا گیا ہے ان کے نام اس طرح ہیں شہخ کلیم اللہ، سرمد شہید، باقی باللہ، شاہ ترکان، ملکہ سلطانہ رضیہ، شاہ ولی اللہ محدث دہلوی، حسن رسول نما، میر درد، ابو بکر حیدر صوفی، بیبی فاطمہ سام، نور الدین ، شمس الدین، محمود بحار، نظام الدین اولیاء، سید محمد امام ، نصیر الدین چراغ، بی بی نور، نجیب الدین متوکل، قطب الدین بختیار کاکی، فخر صاحب، عبد الحق محدث دہلوی اور مولانا جمالی کمالی ۔ان حضرات کے مختصر حالات کا ذکر کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے