فیض میر عظیم شعر میر تقی میر کا تحریر کردہ فارسی نثری رسالہ ہے، جس میں پانچ حکایتیں بیان کی گئی ہیں۔ چونکہ یہ کتاب اصلا فارسی میں ہے جس کا سمجھنا آسان نہیں، البتہ اس کا خلاصہ اردو میں لکھ کر اس کے منافع کو عام کردیا گیا ہے۔ یہ خلاصہ در اصل آزاد ترجمہ ہے، جس کو صاحب اسلوب مسعود حسن رضوی ادیب نے انجام دیا ہے، کتاب میں فارسی متن کے ساتھ اردو فرہنگ بھی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets