Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

فقیر الی اللہ

سید شاہ شرف عالم ندوی کی یاد میں

ایڈیٹر : دلیپ شرما, سید شاہ منظر حسین

ناشر : خانقاہ حضرت پیر دمڑیا

سن اشاعت : 2005

زبان : اردو

صفحات : 420

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ

فقیر الی اللہ

کتاب: تعارف

خاندان پیر دمڑیا کا تاریخی پس منظر اور سید شاہ عنایت حسین کے حالات زندگی بیان کی گئی ہے جس کے تحت ان کی خانقاہ کے آس پاس کا پس منظر اور ان کے حلقہ احباب کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ کتاب میں دیوناگری رسم الخط کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ جب چند مضامین انگلش میں بھی ہیں۔ گویا ہر طبقے کا خیال کرتے ہوئے کتاب کو مرتب کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

بولیے