Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب بیخود دہلوی کا دیوان "گفتار بیخود" ہے۔ جس کے شروع میں کچھ نیا کلام شامل ہے، اس کے بعد میخانہ بیخود کے نام سے ایک مضمون ہے جو بیخود کی زندگی اور شاعری پر روشنی ڈالتا ہے۔ بیخود دہلوی کا پورا نام سید وحید الدین احمد ہے، آپ کو داغ کا جانشین کہا جاتا ہے۔ کلام میں وہی داغ والا لطف اور دلچسپی ہے۔ دہلی کی مستند اور ٹکسالی با محاورہ زبان ہے۔ زیر نظر دیوان میں غزلوں کے علاوہ اساتذہ کی غزلوں پر مخمس ہیں، رباعیات و قطعات ہیں، سہرے اور تقریظات ہیں، دو قصیدے بھی ہیں۔ اس کے بعد دیوان کی منظوم تاریخیں ہیں۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے