کتاب: تعارف حضرت شاہ محمد عبد اللہ مشتاق قادری کا دیوان " گلدستہ مشتاق" پیش نظر ہے۔ جو محبوب شاہی رنگ کے تحت شائع ہوچکا ہے۔جس میں مشتاق کی زیادہ تر غزلیں شامل ہیں۔جو شاعر کی فکر و فن اور لب ولہجے کی غماز ہیں۔ .....مزید پڑھئے