Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اشاعت : 001

سن اشاعت : 1963

زبان : اردو

صفحات : 76

گلشن گفتار

کتاب: تعارف

زیر نظر "گلشن گفتار" اردو شاعروں کے تذکرے پر مشتمل نہایت ہی اہم تذکرہ ہے جو اردو کے ان شعراء کے تذکروں میں شمار کیا جاتا ہے جو پہلے دور میں لکھے گئے۔ چونکہ مصنف خواجہ حمید اورنگ آبادی دکن سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے شاید انہیں شمال کی ہلچل زیادہ معلوم نہیں اسی لئے انہوں نے اپنے تذکرے کو اردو شاعروں کا پہلا تذکرہ کہا ہے۔ یہ ایک فارسی تذکرہ ہے جس کو ایم کے فاطمی نے ترجمہ کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے