Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہمارے خواجہ

خواجہ غریب نواز اجمیری کے مفصل حالات

سن اشاعت : 1944

صفحات : 123

ہمارے خواجہ

کتاب: تعارف

سلطان الہند حضرت خواجہ سید محمد معین الدین چشتی فارسی نژاد روحانی پیشوا، واعظ، عالم، فلسفی، صوفی اور زاہد نیز اجمیری سلسلۂ چشتیہ کے مشہور بزرگ تھے۔ معین الدین چشتی کو برصغیر کا سب سے بڑا ولی اور صوفی سمجھا جاتا ہے۔ خواجہ غریب نواز وہ پہلے بزرگ ہیں جنہوں نے غیر عرب مسلمانوں کو سماع کی طرف راغب کیا اور تقرب الہی کی غرض سے حالت وجد میں سماع کی اجازت دی تاکہ نو مسلموں کو اجنبیت کا احساس نہ ہو اور بھجن اور گیت کے عادی قوالی اور سماع کے ذریعے اللہ سے تقرب حاصل کریں۔ خواجہ معین الدین چشتی اپنی تمام خصوصیات کی بنا پر ہندوستان اور برصغیر کے سب سے بڑے اور عظیم المرتبت صوفی اور بزرگ کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ زیر نظر کتاب "ہمارے خواجہ" خواجہ معین الدین اجمیری کی لکھی ہوئی سوانحی تصنیف ہے، جس میں خواجہ غریب نواز اجمیری کے مفصل حالات بیان کیے ہیں۔

.....مزید پڑھئے

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے