حکایات صوفیہ -1 مزید شمارے تبصرے پڑھیے کتاب کی فہرست دیکھیں سن اشاعت : 1999 زبان : اردو صفحات : 194 معاون : ڈاکٹر آدتیہ بہل
کتاب: تعارف زیر نظر کتاب میں کچھ بزرگوں و اولیاء اللہ کے چیدہ چیدہ واقعات زندگی اور ملفوظات وغیرہ پیش کیے گیے ہیں جو حقیقت میں صوفی وبزرگ تھے اوران حکایات کو ترتیب دیتے وقت اخلاقی پہلو کو خصوصی طور سے مد نظر رکھا گیا ہے۔ .....مزید پڑھئے