یہ ایک چھوٹا سا رسالہ ہے جو علم صرف کی تعریفات و تعلیلات پر مبنی ہے ۔ فارسی زبان میں لکھا گیا یہ رسالہ علم دستور زبان کے لئے کافی اہمیت کا حامل ہے ۔کتاب کو اسم فعل اور حرف کی بحث سے شروع کیا گیا ہے اس کے بعد دیگر قواعد پر بحث کی گئی ہے جو یقینا علم صرف کے طالبعلم کو اپنی طرف کھینچے گا ۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets