Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مصنف : شیخ قطب الدین دمشقی

ایڈیٹر : رشید احمد گنگوہی

ناشر : دارالکتاب، دیوبند

سن اشاعت : 2005

زبان : اردو

صفحات : 204

مترجم : عاشق الٰہی میرٹھی

معاون : سمن مشرا

امداد السلوک اردو

کتاب: تعارف

حضرت اقدس مولانا رشید احمد گنگوہی نے اس کتاب کو حضرت ضامن شہید تھانوی ؒ کے حکم پر لکھا تھا اور اپنے شیخ حضرت امدا د اللہ مہاجر مکی ؒ کے نام کی طرف منسوف کرتے ہوئے " امداد السلوک " نام رکھا تھا ،امدا د السلوک در اصل "رسالہ مکیہ " کی فارسی شرح ہے جس کو شیخ قطب الدین قدس سرہ نے تحریر کیا تھا۔ یہ کتاب تصوف کے حقائق پر مشتمل ہےاور طریقت کی منزل پر چلنے والوں کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے، حضرت گنگوہی نے یہ کتاب فارسی زبان میں لکھی تھی تاہم افادیت کی خاطر حضرت گنگوہیؒ کے خاص خلیفہ حضرت مولانا عاشق الہ صاحب میرٹھی نے اس کا آسان زبان میں اردو میں ترجمہ کیا ہے ، کتاب کے شروع میں شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدزکریا مہاجر مدنی ؒ کا تفصیلی مقدمہ بھی موجود ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے