اقبال تصوف کی اخلاقی قدروں کے قدردان تھے،اقبال کے یہاں تصوف کے حوالے سے کافی اختلاف نظر آتا ہے، اس کتاب میں اس تصوف کو اجاگر کیا گیا ہے جو قلب ونظر کو زندگی بخشتا ہے اور ہر لمحہ نئے طور کا متمنی ہے، اس کتاب کو سات بابوں میں تقسیم کیا گیاہے۔پہلے باب میں تصوف کی حقیقت ،دوسرا باب، صوفیا سے حسن عقیدت، تیسرا باب، فکر اقبال پر ایک نظر، چوتھا باب۔عہد اضطراب، پانچویں باب میں، مشرقی فلاسفہ و حکماءاور صوفیائے کرام،چھٹا باب،عرفان اور ساتواں باب اقبال کے مسلک کے حوالے سے ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets